برطانوی وزیراعظم نے قانون کی خلاف ورزی پرمعافی مانگ لی، پولیس معاملہ دیکھ رہی ہے رشی سونک کو سیٹ بیلٹ نہ باندھے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے شائع 20 جنوری 2023 09:43am