اسٹار بکس کے سی ای او ہر ہفتے تین بار ہزار میل کا فضائی سفر کریں گے ماحول کو نقصان سے بچانے کی دعویدار کمپنی کے سربراہ کو سوشل میڈیا یوزرز کی طرف سے ٹرولنگ کا سامنا شائع 22 اگست 2024 11:35pm