پاک ایران سرحد پر پھنسے ٹرکوں کو گڈز ڈکلیئریشن دینے کے بعد چھوڑنے کی ہدایت گڈز ڈکلیئریشن ملنے کے بعد ان ٹرکوں کو چھوڑ دیا جائے گا، ایف بی آرکی کمیٹی کو یقین دہانی شائع 19 فروری 2025 07:18pm
ایف بی آر کے 3 افسران نے مجھے جان سے مارنےکی دھمکیاں دیں، فیصل واوڈا کا انکشاف معاملہ کسی کرائم ایجنسی یا ایف آئی اے کوبھیجا جائے، اراکین قائمہ کمیٹی کا مطالبہ شائع 30 جنوری 2025 06:41pm
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی نان فائلرز پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، گاڑی، شیئرز اور جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی شائع 26 دسمبر 2024 11:43pm
ملک بوستان نے حکومت کو دو سال تک ماہانہ ایک ارب ڈالر دینے کی پیشکش کردی ہمیں فری ہینڈ دینے کی ضرورت ہے، ملک بوستان شائع 29 مارچ 2023 10:38pm