’کسے دا یار نہ بچھڑے‘: راحت فتح علی خان کے بیٹے کی پرفارمنس پر صارفین کا رد عمل
پاکستان آئیڈل کی حالیہ قسط میں راحت فتح علی خان کے صاحبزادے شاہ زمان فتح علی خان نے خصوصی پرفارمنس دی۔ انہوں نے اپنے دادا لیجنڈری استاد نصرت فتح علی خان کا شہرۂ آفاق کلام ’کسے دا یار نہ بچھڑے‘ پیش کیا۔












