امریکی ریپر کارڈی بی کے سعودی عرب میں حجابی لُک سے مداح حیران وہ آج ریاض میں منعقدہ ساونڈ اسٹورم فیسٹیول میں پرفارم کریں گی۔ شائع 13 دسمبر 2025 02:50pm