ٹیسلا کا اہم فیصلہ: اے آئی ایکس میں سرمایہ کاری پر شیئر ہولڈر کی رائے اولین ترجیح
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی اے آئی ایکس میں ممکنہ سرمایہ کاری پر شیئر ہولڈرز ووٹ دیں گے، سالانہ اجلاس 6 نومبر کو متوقع
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.