پاکستان شائع 30 اپريل 2025 12:17pm کراچی: شارٹ ٹرم اغواء میں ملوث 4 ملزمان گرفتار ملزمان سے پستول، جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی، موبائل فونز، واکی ٹاکی اور ہتھکڑیاں برآمد ہوئیں۔
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 01:12pm کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار ملزمان ڈیجیٹل سائٹس سے ڈیٹا چوری کرکے کسٹمرز سے رابطہ کرتے اور پولیس یونیفارم میں ان کی دہلیز پر پہنچ کر واردات کرتے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 10:04am آن لائن گیم کھیلنے والا پولیس افسر کا بھتیجا اغوا، بدفعلی کے بعد چھوڑ دیا گیا پولیس شہریوں کو آن لائن گیمز کے ذریعے نامعلوم افراد سے محتاط رہنے کی ہدایت
▶️ پاکستان شائع 20 جنوری 2025 11:25am کراچی کے ایک اور تاجر کے ساتھ پولیس جیکٹ میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور لوٹنے کا واقعہ ملزمان نے پولیس لائٹ والی وائٹ کرولا کا استعمال کیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2024 06:43pm ایس ایس پی حیدر آباد نے 3 افسران اور 3 اہلکاروں کو برطرف کردیا آصف جتوئی، سیف اللہ، وحید پنھور، زوہیب، محمود گجر اور زبیر شارٹ ٹرم اغوا و دیگر جرائم میں ملوث تھے۔
اسرائیل کی جرات نہیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحاق ڈار کی وارننگ