بھارتی پناہ گزین کو ’مرد کا شوہر‘ درج کرکے ملک بدر کرنے کی کوشش پر برطانیہ کو سبکی کا سامنا حالانکہ متاثرہ 38 سالہ رنجیت سنگھ کی کمر پر ان کی اہلیہ کا ٹیٹو بھی ہے۔ شائع 27 ستمبر 2023 05:55pm