پاکستان سے تعلق رکھنے والی سسٹر زیف نے 2023 کا گلوبل ٹیچر کا انعام جیت لیا سسٹر زیف 10 لاکھ امریکی ڈالر کا انعام حاصل کرنے والی آٹھویں استاد ہیں شائع 15 نومبر 2023 05:14pm