سعودی عرب میں 30 سال بعد برفباری: صحرا میں برف کیوں گر رہی ہے؟ برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑیوں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ شائع 23 دسمبر 2025 11:28am