فلسطین نواز مظاہرین نے نیو یارک کے بروکلین میوزیم پر دھاوا بول دیا چھٹ پر بینر لٹکاکر فلسطین کا پرچم لہرادیا، پولیس سے جھڑپیں، کئی مظاہرین گرفتار کرلیے گئے شائع 01 جون 2024 10:39am