پنجاب کی 43 جیلوں میں 4500 جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ جیلوں کے اندر، آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر اور محکمہ داخلہ میں کنٹرول روم قائم کیے جائیں گے اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:33pm