شرمین عبید چنائے مشہور ہالی وڈ سیریز ’اسٹار وارز‘ کی فلم ڈائریکٹ کریں گی اس بات کا اعلان جمعہ کے دن منعقدہ تقریب میں کیا گیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 07:58am