امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک حادثے میں امریکی موٹراسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل بھی ہلاک ہوگئے اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 09:34am