یمنی علیحدگی پسند گروہ کی سعودی عرب امن مذاکرات میں شرکت پر آمادگی یمن کی حکومت نے سعودی عرب سے امن مذاکرات کی میزبانی کی درخواست کی تھی شائع 06 جنوری 2026 07:20pm
یمن کے علیحدگی پسندوں نے ’آزاد ریاست‘ اور نئے آئین کا اعلان کردیا علیحدگی پسند گروہ کے جاری کردہ 30 نکاتی آئین میں ’ریاستِ جنوبی عرب‘ کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 03:29pm