دو ہم جماعت بنے بھارت کی بری اور بحری مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اُپیندر دُویویدی اور ایڈمرل دنیش ترپاٹھی 1970 کے عشرے میں پانچویں کلاس میں ساتھ تھے۔ شائع 30 جون 2024 01:27pm