بھارتی باشندے بیرونِ ملک رہائش کیلئے شہریت چھوڑنے لگے دنیا بھر میں ایک کروڑ 30 لاکھ بھارتی محنت، ہنرمند اور ماہرین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ شائع 24 نومبر 2024 12:18am
بھارت کی خوش حال ترین ریاست کے لوگ دھڑا دھڑ بھارتی شہریت چھوڑنے لگے 2014 سے 2022 تک 23 ہزار گجراتیوں نے پاسپورٹ سرینڈر کیے، امریکام، یورپ اور آسٹریلیا ترجیحات میں سر فہرست شائع 12 جولائ 2024 01:41pm