شام، کار بم دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 20 ہوگئی مرنے والوں میں 18 خواتین شامل ہیں،ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کھیتوں میں کام کرتے تھے، رپورٹ شائع 04 فروری 2025 08:51am