حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینکوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل وزارتِ مذہبی امور کی کمیٹی نے ٹینڈر کھول لیے، انتخاب نومبر کے پہلے ہفتے تک مکمل ہوگا۔ شائع 25 اکتوبر 2024 11:39pm