پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت بحران کا شکار، 40 فیصد اسپننگ ملز بند دھاگے کی بے تحاشا درآمدات کے باعث مقامی صنعت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، چئیرمین اپٹما شائع 10 فروری 2025 03:16pm