ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتار کرلیے 115 خواتین اور تین یورپی باشندے شامل، چھاپے میں 73 گاڑیاں، شراب اور مختلف دوائیں ضبط کرلی گئیں شائع 18 مئ 2024 12:26pm