حسن رحیم کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنے پر بھارتی گلوکار کو تنقید کا سامنا دونوں فنکاروں نے ایک ساتھ پرفارمنس کیا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 09:57pm