ایرانی صدارتی انتخابات : کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا، دوبارہ الیکشن ہوں گے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ ہوگا اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:32pm