امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے مزید 2 ججز پر پابندیاں عائد کردیں عالمی فوجداری عدالت نے امریکی پابندیوں کو عدالت کی خود مختاری پر کُھلا حملہ قرار دے دیا شائع 19 دسمبر 2025 12:10am