امریکا نے ایران پر معاشی دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا کمپنیز اور جہازوں کے امریکا میں موجود اثاثے منجمد ہوں گے، اعلامیہ شائع 29 جولائ 2026 08:33pm
روس سے سستے تیل کی خریداری؛ امریکا نے بھارت اور چین کے لیے پابندیاں کم کردیں روسی تیل اور گیس خریدنے والے ممالک پر مجوزہ 500 فیصد ٹیرف کم کرکے 100 فیصد کرنے کی سفارش شائع 15 جولائ 2026 09:53am
ایرانی تیل کی ترسیل: امریکا نے 8 بحری جہازوں اور 15 عالمی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ایران تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن کو فوجی سرگرمیوں اور علاقائی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے استعمال کرتا ہے: امریکا کا الزام شائع 29 مئ 2026 10:05am
ایران امریکا معاہدے کا ڈرافٹ فائنل، جنگ بندی اور ایران پر پابندیاں نرم ہونے کا امکان آئندہ چند گھنٹے میں ڈرافٹ کی تکمیل کا اعلان کر دیا جائے گا، ذرائع شائع 22 مئ 2026 12:09am
امریکا میں حزب اللہ سے وابستہ 9 افراد پر نئی پابندیاں عائد پابندیوں کی زد میں آنے والے افراد لبنان کی پارلیمنٹ، سیکیورٹی اور عسکری اداروں سے منسلک ہیں: امریکی محکمہ خزانہ شائع 21 مئ 2026 11:18pm
صدر ٹرمپ کی امریکی بحری جہازوں پر حملے کی تصدیق، ایرانی کشتیوں اور ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ جھڑپوں کے باوجود مذاکرات جاری ہیں، ایران سے معاہدہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 09:44am
ایران سے مبینہ روابط کا الزام: امریکا نے عراقی وزیرِ تیل پر پابندیاں عائد کر دیں واشنگٹن نے عراق میں ایران سے منسلک گروہوں کے تین سینئر عہدیداروں اور چار عراقی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کیں۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 09:27pm
چین نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا، ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان امریکی پابندیاں قانونی حیثیت نہیں رکھتیں، ان پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا: چینی وزارتِ تجارت شائع 02 مئ 2026 07:13pm
ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر امریکی پابندیاں عائد، چاہ بہار بندرگاہ پر کئی تجارتی جہاز پھنس گئے امریکی حکومت نے ایران کے خلاف معاشی شکنجہ مزید کستے ہوئے 35 اداروں اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی... شائع 29 اپريل 2026 08:40am
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، 34 کروڑ ڈالر سے زائد کی کرپٹو کرنسی منجمد ایران کی تیل برآمدات میں مدد کرنے والے چینی آئل ریفائنری، شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر بھی پابندیاں شائع 25 اپريل 2026 09:06am
امریکا نے ایرانی اور روسی تیل پر عائد پابندیوں میں توسیع کردی یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کئی ممالک کی جانب سے تیل کی ممکنہ قلت کے خدشات کے باعث درخواستیں موصول ہوئیں. شائع 22 اپريل 2026 09:37pm
امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں لگا دیں ایران، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات میں 14 افراد اور کمپنیاں شامل شائع 22 اپريل 2026 10:32am
امریکی پابندیوں میں نرمی، روسی آئل کمپنی کو بڑا ریلیف امریکی محکمہ خزانہ اس سے قبل بھی پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے ایک ماہ کے لیے اس چھوٹ میں توسیع کر چکا ہے شائع 18 اپريل 2026 12:02pm
مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا الزام: امریکا نے ایرانی حکام پر پابندیاں عائد کردیں پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں علی لاریجانی کے علاوہ اعلیٰ فوجی کمانڈر شامل ہیں، امریکی محکمہ خزانہ شائع 15 جنوری 2026 09:58pm
ایران امریکا تعلقات کے 75 برس کی مختصر تاریخ کہانی کا آغاز 16 مارچ 1951 سے ہوتا ہے، جب محمد مصدق ایران کے وزیر اعظم بنے شائع 14 جنوری 2026 09:25am
ایران میں مظاہرے تھم گئے، خطے میں تناؤ برقرار امریکی انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 1850 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔ شائع 14 جنوری 2026 08:53am
ایران کسی بھی جارحانہ حرکت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا: وزیر دفاع کسی بھی جارحیت کی صورت میں ایران کے پاس کئی ”سرپرائز“ موجود ہیں، عزیزناصر زادہ شائع 14 جنوری 2026 12:03am
امریکا نے وینزویلا کے قریب تیل بردار جہاز ضبط کر لیا اس اقدام سے وینزویلا سے تیل کی ترسیل متاثر ہونے اورعالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ شائع 21 دسمبر 2025 12:11am
امریکا میں روس سے کاروبار کرنے والے ممالک پر بھاری پابندیوں کے بل کی تیاری امریکا ایسا بل لارہا ہے جس کے تحت روس سے تجارت کرنے والے ممالک پر سخت پابندیاں عائد کریں گے شائع 17 نومبر 2025 08:21am
بھارت کو چاہ بہار بندرگاہ منصوبے پر امریکی پابندیوں سے چھ ماہ کی چھوٹ مل گئی پابندیوں سے چھوٹ اپریل2026 تک برقرار رہے گی، رندھیر جیسوال اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 06:14pm
روسی تیل پر امریکی پابندیاں؛ کیا بھارت اب بھی روس سے تیل خرید سکے گا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں بیان دیا تھا کہ مودی انہیں روسی تیل کی خریداری روکنے کی یقین دہانی کراچکے ہیں۔ شائع 23 اکتوبر 2025 07:30pm
امریکا کی جانب سے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیے جانے سے کیا ہوگا؟ بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کیا ہے؟ اپ ڈیٹ 12 اگست 2025 06:53pm
امریکی صدر کی ایران پر دباؤ بڑھانے کی کوششیں، ایرانی تیل کی خریداری پر چینی ریفائنری پر پابندیاں عائد کردیں پابندیاں صدر ٹرمپ کی ایران پر دباؤ بڑھانے کی مہم کا حصہ ہیں، ٹیمی بروس شائع 22 مارچ 2025 09:43am
امریکہ کی چار بھارتی کمپنیوں کیخلاف کارروائی، متعدد جہازوں پر پابندیاں یہ اقدام صدر ٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی مہم کو عملی جامہ پہنانے کا پہلا مرحلہ ہے، محکمہ خارجہ شائع 25 فروری 2025 12:12pm
انرجی سیکٹر پر پابندیوں کے جواب میں روس کا امریکا کیخلاف جوابی کارروائی کا اعلان یقیناً، واشنگٹن کے معاندانہ اقدامات کو رد عمل کے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا، روسی وزارت خارجہ شائع 12 جنوری 2025 08:39am
امریکا کا روسی انرجی سیکٹر کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان پابندیوں کا مقصد روس کی اس آمدنی کے ذرائع کو محدود کرنا ہے جس کی مدد سے وہ یوکرین میں جنگ جاری رکھے ہوئے ہے، کرائن جین شائع 11 جنوری 2025 08:32am
امریکہ کا ایران کے خام تیل کی برآمدات پر پابندی کا منصوبہ ناکام شدید ترین پابندیوں کے باوجود، ایران نے اپنے تیل کی بہت بڑی خصوصی مارکیٹ بنا لی، رپورٹ شائع 08 جنوری 2025 08:44am
امریکا نے شام پر پابندیاں جزوی طور پر نرم کر دیں امریکی پابندیاں انسانی ضروریات کو پورا کرنے والی سرگرمیوں میں رکاوٹ نہیں بنیں گی، محکمہ خزانہ شائع 07 جنوری 2025 03:42pm
امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کا الزام، روسی اور ایرانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد دونوں اداروں نے نومبر کے انتخابات سے قبل امریکیوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی، امریکی محکمہ داخلہ شائع 02 جنوری 2025 08:28am