پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی: پی ٹی آئی نے اراکین پارلیمنٹ کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ایم این ایز کیخلاف انکوائری ہوگی شائع 04 فروری 2025 06:32pm