مذہب سے دوری نے مغربی معاشروں کو کھوکھلا کردیا، امریکی جریدہ خاندانی نظام کے خاتمے نے مایوسی پیدا کردی، لوگ منشیات اور گن کلچر کی طرف مڑگئے، نیوز ویک کی رپورٹ شائع 20 مارچ 2024 02:39pm