یوٹیوب نے صارفین کی جھنجھلاہٹ میں اضافے کا نیا طریقہ متعارف کرادیا ایسے اشتہارات لگائے جارہے ہیں جو کسی بھی ویڈیو کو روکے جانے کی صورت میں نمودار ہوتے ہیں۔ شائع 28 ستمبر 2024 08:00pm