سائنس دانوں نے 400 سال پرانی ’ڈائن‘ کو زندہ کردیا زوسیا کو پولینڈ میں پا بہ زنجیر دفن کیا گیا تھا، کمپیوٹر اور ڈی این اے کے ذریعے نئی زندگی دی گئی۔ شائع 04 نومبر 2024 11:33pm