ہانیہ عامر کی بھارتی گلو کار بادشاہ کے ساتھ تصاویر وائرل دونوں ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزار کر لطف اندوز ہو رہے تھے کیونکہ ہانیہ کو ہنستے دیکھا گیا