طالبان حکومت میں پہلی مرتبہ مردوں اور خواتین کو کوڑوں کی سزا افغان عدالت نے 3 خواتین اور11 مردوں کو کوڑے مارنے کی سزا سنائی
امریکا: تاخیرسے آنے پرسُپر اسٹور منیجرکی فائرنگ سے 7 ملازمین ہلاک مینجر نے واقعے کے بعد خود کو بھی گولی مارلی