برقعہ پہن کر بالی ووڈ گانے پر رقص کرنے والے چار طالبعلم معطل وائرل ویڈیو میں طلباء کو اچانک اسٹیج پر گھستے اور ناچتے دیکھا جاسکتا ہے۔
کعبہ کا کبوتر کہلائے جانے والے مسجد الحرام کے 134 سالہ مقیم انتقال کر گئے مسجد الحرام میں نماز پر ثابت قدم رہنے کی وجہ سے انہیں "کعبہ کا کبوتر" کہا جاتا تھا۔
100 لڑکوں نے گھر میں گھس کر نوجوان ڈاکٹر اغوا کرلی اغواکاروں میں سے ایک نے 24 سالہ ڈینٹسٹ کو اپنی بیوی قرار دے دیا
دنیا یوکرین جنگ کنٹرول سے باہر ہوتی نظر آرہی ہے، نیٹو سیکرٹری جنرل ہم جنگ سے بچنے کے لیے دن رات کام کررہے ہیں، نیٹو