مودی کیخلاف بلاول کے بیان نے بھارت میں آگ لگا دی پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج, بی جے پی کا وزیر خارجہ سے معافی کا مطالبہ
تھائی لینڈ میں شہزادی کی جلد صحتیابی کے لیے یوم دُعا خبررساں ایجنسی کے مطابق شہزادی بجراکیتیابھا کی حالت سنگین ہے۔
سویڈن:چڑیا گھرسے 5 چمپینزی فرار، 3 پولیس کی گولیوں سے ہلاک چمپینزی کی ہلاکت کے بعد عوام کا شدید ردعمل سامنے آیا
دنیا روسی صدرکا چین، مشرقی ممالک کو گیس کی برآمدات میں اضافہ کرنے کا اعلان 'مغرب کی پابندیوں کے مقابلے کیلئے نئے شراکت داروں سے تجارت کریں گے'