سعودی عرب کا ترکیہ مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالرز جمع کرانے کا معاہدہ سعودی عرب کے چیئرمین ایس ایف ڈی اور ترکیہ مرکزی بینک گورنر نےمعاہدے پر دستخط کیے
مودی سرکار میں بھارت کی خاطر جان دینے والوں کے لواحقین ذلیل و خوار حکومت نے پلوامہ حملے میں مارے گئے فوجیوں کی بیواؤں کو سڑکوں پر رول ڈالا
یونان: ڈکیتیوں اور قتل کی وارداتوں میں ملوث پاکستانی گروہ گرفتار ملزمان ایک یونانی، پاکستانی شہری کے قتل میں بھی ملوث تھے