پاکستان سے گرفتار سعودی شہری 21 سال بعد بدنامِ زمانہ گوانتانامو جیل سے رہا غسان الشربی کو مارچ 2002 میں ایک القاعدہ رکن کے ساتھ فیصل آباد سے حراست میں لیا گیا تھا۔