ہالی ووڈ اسکرپٹ رائٹر کی مقابلہ حسن قرات میں شرکت اور رقت آمیز تلاوت یاسر عمر شاہین نے پُرسوز آواز اور مخصوص تلاوت سے ناظرین کا دل موہ لیا۔
نیپال اور بھارت کے مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے ٹریفک کنٹرول کا عملہ معطل، نیپال نے ایئر انڈیا کے پائلٹوں پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی لگا دی۔
پاکستانی نژاد فوزیہ یونس برطانوی سفارتی مشن کی پہلی مسلمان سربراہ مقرر فوزیہ کے والدین پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں
دنیا فرانس نے سرکاری ملازمین کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کردی ٹک ٹاک میں ڈیٹا کے محفوظ نہ ہونے کا خدشہ ہے