ترکیہ میں عام اور صدارتی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا وقت ختم، اگلا راؤنڈ 28 مئی کو ہوگا اپوزیشن امریکی کیساتھ ملکر مجھے گرانا چاہتی ہے، ترک صدر رجب طیب
سائیکل پرحج کیلئے جانیوالا پاکستانی نوجوان طویل سفر طے کرکے مدینہ پہنچ گیا نوجوان نے سائیکل پر85 دنوں میں 4 ہزار کلومیٹر سفر طے کیا
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 5 دن کی لڑائی کے بعد جنگ بندی پراتفاق ترجمان اسلامی جہاد نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی