فرانسں، کرکٹ کے فروغ کیلئے اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا پاکستان، فرانس میں کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، پاکستانی سفیر
پراسرار گنبد سمندر میں بہتا ہوا آسٹریلیا کے ساحل پر پہنچ گیا پولیس کی جانب سے اسے خطرناک قرار دیا جارہا ہے
سعودی عرب: صحرائی وادیاں چشموں اور آبشاروں میں تبدیل ملکی اور غیر ملکیوں کے بارش زدہ علاقوں کی جانب جانے پر پابندی عائد
دنیا غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی تقریب کل یکم محرم کو ہوگی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب نماز عشاء کے بعد منعقد کی جائے گی۔
دنیا فرانس میں انسانی حقوق تنظیم کا مسلمان رہنما گرفتار، لندن ڈی پورٹ محمد ربانی کو گزشتہ ہفتے پیرس میں تقریبا 24 گھنٹوں تک حراست میں رکھا گیا
دنیا بھارتی مسلمان آئی ایس آئی ایجنٹ ہونے کے الزام میں گرفتار اترپردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کا دعویٰ
دنیا مسافرکی حاضر دماغی، طیارے کو بڑے حادثے سے بچالیا میساچوسٹس میں پائلٹ کو طبی ایمرجنسی کے سامنےپرمسافرنے کنٹرول سنبھال لیا
دنیا احسان کا بدلہ، روسی باغی اب بیلاروسی فوج کو تربیت دیں گے ویگنر کے سربراہ اور جنگجوؤں نے گزشتہ ماہ کریملن کی فوجی قیادت کے خلاف ایک مختصر بغاوت کی تھی۔
دنیا ملالہ یوسفزئی اور والد ضیاالدین افریقہ کے رنگ میں ڈھل گئے نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن کا سالگرہ اور پہلی تقریر کی یاد میں نائجیریا کا دورہ
دنیا روسی دارالحکومت ماسکو کی مسجد میں سیکیورٹی فورسز کا دھاوا ریاستی ڈوما کے نائب سربراہ نے اقدام کو گینگسٹر ریڈ قرار دیا
دنیا ایران میں حجاب کی پابندی کروانے والی پولیس ’گشت ارشاد‘ پھر واپس آگئی حکام نے خواتین کوحجاب کا پابند بنانے کے لیے نئی مہم کا اعلان کیا ہے،
دنیا بھارتی بحریہ کی ناقص کارکردگی کا پول کھل گیا یہ چین اور پاکستان سے لڑ بھی پائیں گے، بھارتی عوام کا سوال