بھارت میں میکڈونلڈز پر چھاپہ، ’حلال‘ مصنوعات ضبط کرلی گئیں ریاست اتر پردیش میں حلال مصنوعات پر پابندی عائد کردی گئی
امریکا نے سکھ رہنما کے قتل کی بھارتی سازش ناکام بنا دی، دہلی سے احتجاج ہم جانتے ہیں پنوں کو ختم کرنے کی سازش میں نئی دہلی ملوث ہے، امریکا
دنیا جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے تعلقات توڑنے کی قرارداد منظور کرلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ، عمل درآمد کرنے یا نہ کرنے کا اختیار صدر پر ہے
دنیا یورپ نے لیتھیئم کے بغیر بیٹری بنا لی، چین کی محتاجی ختم ہونے کا دعویٰ مستقبل میں اسے الیکٹرک گاڑیوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
دنیا یکطرفہ امریکی پالیسی نے مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات تباہ کردیے، روسی صدر 'غزہ پر اسرائیلی بمباری روکنے میں امریکا کی ناکامی نے امن کے امکانات کو نقصان پہنچایا ہے'.
دنیا چین نے شمالی صوبوں میں سیکڑوں مساجد بند یا تبدیل کر دیں، ہیومن رائٹس واچ کا دعویٰ چینی کمیونسٹ پارٹی طویل عرصے سے مذہبی اور نسلی اقلیتوں پر سخت گرفت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
دنیا ائرانڈیا کو پروازیں نہ چلانے دینے کی دھمکی پر سکھ رہنما کیخلاف مقدمہ درج انٹرپول نے پنون کیخلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کی بھارت کی دو درخواستوں کو مسترد کر دیا تھا۔
دنیا ایران کا دہشتگردی میں ملوث افغانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ایرانی حکام نے سرحدی گذرگاہوں کو بند کر دیا
دنیا اوباما کے سابق مشیر کی جانب سے شان رسالتﷺ اور قرآن کی گستاخی 'میں ایک امریکی ہوں. یہ ایک آزاد ملک ہے. یہ مصر کی طرح نہیں ہے'۔
دنیا ایلون مسک نے ایکس کی کمائی غزہ اور اسرائیل کے اسپتالوں کو دینے کا اعلان کردیا یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ڈزنی، ایپل اور آئی بی ایم سمیت متعدد کمپنیوں نے ایکس سے اپنے اشتہارات واپس لے لیے ہیں.
دنیا ڈونلڈ بلوم کی جیل میں عمران خان سے ملاقات پر جواب سے امریکی محکمہ خارجہ کا انکار کسی سیاسی رہنما پر پوزیشن نہیں رکھتے، ترجمان
دنیا غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا حماس 50 اسرائیلیوں کو رہا کرے گی، اسرائیل جنگی آپریشنز روک دے گا