بہار کے ’ٹھنڈے مزاج‘ کے وزیراعلیٰ انگریزی بولنے والوں پر مشتعل ہوگئے پچھلے کچھ مہینوں میں بہار کے وزیر اعلی نے انگریزی کے استعمال کی وجہ سے کئی بار اپنا آپا کھویا
کویت کے نئے امیر کی افتتاحی خطاب میں پارلیمنٹ اور کابینہ پر کڑی تنقید شیخ مشعل نے اپنے بھائی شیخ نواف کے انتقال کے باعث باضابطہ طور پر عہدہ سنبھالا
متحدہ عرب امارات میں زندگی بھر کی رہائش کیلئے مستقل ویزے کا اجرا شروع پیکیج میں بغیر کسی اضافی اخراجات کے تمام فیس شامل ہیں
دنیا برطانوی سکھ خاندان نے بھارت کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا سکھ کارکن اوتار سنگھ کھنڈا 15 جون کو برمنگھم کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے تھے
دنیا مودی امریکہ سے تعلقات بچانے کیلئے ”را“ کے افسر کو قربانی کا بکرا بنانے پر راضی بھارتی وزیر اعظم کہتے ہیں سکھ علیٰحدگی پسند لیڈر کے قتل کی سازش کے الزام کی تحقیقات کی جائے گی
دنیا ایک پیالی چائے کیلئے جھگڑا، سنگ دل شخص نے بیوی کی گردن اڑا دی اتر پردیش کے دھرم ویر نے طیش میں آکر تلوار نما ہتھیار سے 50 سالہ سندری پر چار بار حملہ کیا
لائف اسٹائل ’بسنتی‘ کو غصہ آگیا، 141 بھارتی اپوزیشن ارکان کی معطلی درست قرار دے دی بی جے پی کی پارلیمینٹیرین اداکارہ ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ارکان کے سوالوں سے ناک میں دم ہو جاتا ہے
دنیا امریکا نے بحیرہ احمر کی حفاظت کیلئے نئی فوج تشکیل دے دی 12 سے زائد ممالک کے جنگی جہاز اور فوجی تیل اور مال بردار جہازوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے
دنیا بی جے پی نے 141 اراکین پارلیمنٹ کو معطل کردیا، اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتہا پسند حکومت کسی بھی معاملے میں تنقید اور مخالفت برداشت کرنے کو تیار نہیں
دنیا آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے خوفناک مناظر، ’بدبو 30 کلومیٹر دور محسوس ہو رہی ہے‘ متاثرہ علاقے سے ہزاروں لوگوں کو نکالا جاچکا ہے
دنیا بھارت: تاریخی مسجد کو مندر قرار دینے کیلئے سائنسی سروے روکنے کی مسلمانوں کی درخواست مسترد ہندودرخواست گزاروں کا دعویٰ ہے کہ گیان واپی مسجد مندر توڑکر بنائی گئی تھی
دنیا ملائیشیا نے اسرائیلی مال بردار جہازوں پر پابندی لگا دی اسرائیل سے منسلک کسی بھی بحری جہاز کو ملک میں ڈاکنگ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
دنیا امریکی ریاست کولوراڈو میں ٹرمپ کے الیکشن لڑنے پر پابندی سابق امریکی صدر کے خلاف 30 مقدمات زیرسماعت، پرائمری بیلٹ میں بھی شریک نہ ہوسکیں گے
دنیا اسقاط حمل کیلئے دوسرے شہر جانے والی امریکی خواتین سڑکوں پر روکی جانے لگیں ٹیکساس اور آئیڈاہو کی ریاستیں نقل و حرکت پر پابندی کا قانون لے آئیں
دنیا اٹلی میں قتل کی گئی ثمن عباس کے پاکستانی والدین کو عمر قید پاکستان نے نومبر2022 میں حافظ آباد سے گرفتاری کے بعد ثمن کے والد کو اٹلی کے حوالے کیا تھا۔
دنیا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری، افغان حکومت دہشتگرد تنظیموں کی سہولتکاری میں مصروف طالبان حکومت نے کئے گئے ایک بھی وعدے کا پاس نہ رکھا۔
دنیا مردوں کیلئے تیار ہونے والی مانع حمل دوا کا کلینیکل ٹرائل برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 16 مردوں کو کلینیکل ٹرائل کا حصہ بنایا گیا
لائف اسٹائل مجرموں کی پشت پناہی پر اداکار شاہ رخ خان کی بیوی کو سرکاری ادارے کا نوٹس نوٹس مبینہ طور پر 30 کروڑ روپے کی خرد برد کرنے والے برانڈ کی حمایت کرنے پر بھیجا گیا، بھارتی میڈیا