امریکا میں غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کا دائرہ مزید وسیع توقع ہے کہ کارروائی سال کے اختتام تک جاری رہے گی: ترجمان محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی
نیوزی لینڈ میں 19 ہزار ڈالر کا لاکٹ نگل کر چوری کرنے والا گرفتار چوری ہونے والا انڈہ نما لاکٹ 60 سفید ہیروں اور 15 نیلے نیلم پتھروں سے مزین ہے
اسٹاک مارکیٹ فراڈ اور رشوت: جنوبی کوریا کی سابق خاتونِ اول مشکل میں پھنس گئیں کم کیون پرقیمتی زیورات، تحائف اور نقد رقوم کی وصولی کے بھی الزامات کا سامنا
دنیا ’چائے بولو چائے‘: مودی کی ویڈیو پر بی جے پی سیخ پا بھارتی حکمران جماعت نے ویڈیو کو شرم ناک قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔
دنیا لاپتا ملیشیائی پرواز ’ایم ایچ 370‘ آخر گئی کہاں؟ 11 سال بعد دوبارہ تلاش کا اعلان اووشن اِنفینیٹی 30 دسمبر سے 55 روزہ سرچ مشن شروع کرے گی، شواہد ملنے پر ہی ادائیگی ہوگی
دنیا ہر بچے کے لیے ایک ہزار ڈالر: ’ٹرمپ اکاؤنٹس‘ منصوبہ کیا ہے؟ رواں سال جنوری سے 31 دسمبر 2028 کی درمیانی مدت میں پیدا ہونے والے بچے اس منصوبے سے مستفید ہوں گے۔
دنیا پاکستان کے ہاتھوں ایس 400 کی تباہی، بھارت کی نظریں نئے روسی دفاعی سسٹم پر بھارت مزید مضبوط دفاعی سسٹم 'S-500' سسٹم کی خریداری پر غور کر رہا ہے، بھارتی میڈیا
دنیا ٹرمپ کے چاق و چوبند ہونے کے دعوے اور پھر میٹنگز میں نیند کے جھونکوں کی دلچسپ کہانی امریکی صدر کی آنکھیں بند کرتے اور کرسی میں آگے پیچھے جھولتے ہوئے مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا انڈونیشیا میں تباہ کن سیلاب کا ذمہ دار ’شرارتی ہاتھ‘ کس کا ہے؟ حالیہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے مقامی آبادی کو غم اور غصّے میں مبتلا کر دیا ہے۔
دنیا ’یوکرین منصوبے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکا‘، امریکی ایلچی اور پیوٹن ملاقات کی اندرونی کہانی ماسکو میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، امریکی تجاویز کے کچھ نکات قابل قبول مگرمجموعی طور پرمسترد
دنیا امریکا اور اسرائیل میں خوف، تباہ کن ٹیکنالوجی کھو دی اسرائیلی فضائیہ نے اس ٹیکنالوجی کا استعمال بیروت میں حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف ہشام علی طبطبائی کو نشانہ بنانے کے لیے کیا تھا۔
دنیا ’امریکا میں منشیات لانے والے ہر ملک پر حملہ ہو سکتا ہے‘: ٹرمپ کی وارننگ وینزویلا کے صدر مادورو منشیات امریکا پہنچانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں، ٹرمپ انتظامیہ کا الزام
دنیا ایک تصویر ہانگ کانگ میں لگی آگ کا عالمی چہرہ کیسے بنی؟ وہ غم سے کبھی زمین پر گر پڑتے، کبھی جلتے ہوئے ٹاور کو تکتے رہتے۔
دنیا میانمار: فراڈ سینٹرز سے 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیرملکی بازیاب تھائی حکام کا پاکستان سے گرفتار افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
دنیا افغانستان: خاندان کے قتل کا قصاص، 13 سالہ بچے کے ہاتھوں مجرم کو سرعام سزائے موت اسٹیڈیم میں تقریباً 80 ہزار افراد جمع تھے جنہوں نے سزا کا عمل دیکھا۔
دنیا ’بھارتی فوج مودی کے دباؤ میں ہے‘: کانگریس رہنما کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ بی جے پی نے رکنِ پارلیمنٹ رینوکا چوہدری کا بیان توہین آمیز قرار دے دیا
دنیا اقوام متحدہ شدید مالی بحران کا شکار، ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز اگلے سال 577 ملین ڈالر کے بجٹ میں کٹوتی اور 18 فیصد ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز
دنیا یوکرین تنازع کا حل اتنا آسان نہیں: ٹرمپ کا اعتراف .مجھے تو ہر ایک جنگ رُکوانے پر نوبیل انعام ملنا چاہیے لیکن میں لالچی نہیں بننا چاہتا، امریکی صدر
دنیا ٹرمپ انتظامیہ کا 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے پر غور اس وقت 12 ممالک پر مکمل جب کہ 7 ممالک پر جزوی طور پر سفری پابندیاں نافذ ہیں