دنیا کی دس سب سے بڑی کمپنیاں

شائع 25 اپريل 2017 12:07pm

فائل فوٹو

ہم اس دورمیں رہ رہے ہیں جہاں دس فیصد سے بھی کم کمپنیاں پورے منافع کا 80 فیصد حاصل کر رہی ہیں۔ورلڈ اکنامک فورم نے دنیا کی دس سب سے بہترین اور بڑی کمپنیوں کی نئی فہرست جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق:

چائینہ موبائل

china-mobile

دسویں نمبر پر موجود یہ دنیا کی سب سے بڑے موبائل نیٹ ورک کا چلا رہی ہے اور سب سے صارفین کی حامل ہے۔

جنرل الیکٹرک

فائل فوٹو فائل فوٹو

جنرل الیکٹرکس نویں نمبر پر ہے۔ اسے 1878 میں تھامس ایڈیسن کے زمانے میں قائم کیا گیا۔

جانسن اینڈ جانسن

johnson

یہ ایک ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کاسامان بنانے والی کمپنی ہے۔ جسے آٹھواں نمبر دیا گیا ہے۔

فیس بک

FB-Featured-Image

سال 2013 اواخر میں فیس بک کے 1.79 ملین ایکٹیو یوزرس تھے۔ اسی لئے اسے ساتواں نمبر دیا گیا ہے۔

ایمازون

amazon-shipping

چھٹے نمبر پر موجود ایمازون کی ویب سائیٹ صرف 49 منٹ کیلئے  بند ہوئی تھی جس سے اسے 5.7 ملین ڈالرز کا نقصان ہوا تھا۔

ایکسزون آئل

exxon

پانچویں نمبر پر موجود دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی 2006 میں پہلے نمبر پر تھی۔

برکشائر ہیتھاوے

berkshire

اس کی شروعات ایک ٹیکسٹائل کمپنی کے طور پر ہوئی تھی لیکن اب یہ کئی فیلڈز میں زور آزمائی کر رہی ہے اور اب چوتھے نمبر پر ہے۔

مائیکروسافٹ

microsoft

بل گیٹس اور پال ایلن نے 1975 میں اس ملٹی بلین کمپنی کی بنیاد ایک گیراج میں رکھی تھی۔ جو اب تیسری سب سے بڑی کمپنی ہے۔

ایلفابیٹ

alphabet-google-new-company-1200-80

دنیا کی دوسری سب سے بڑی کمپنی گوگل کی ماں تصور کی جاتی ہے۔ گوگل کی شروعات اسی کمپنی سے ہوئی تھی۔

ایپل

apple

ایپل کی مجموعی مالیت 605 بلین ڈالرز ہے۔ اسی لئے اسے پہلےنمبر حاصل ہوا ہے۔