آج کا دن کیسا رہے گا؟ 19.07.2017

شائع 19 جولائ 2017 04:24am
فائل فوٹو فائل فوٹو

حمل

دن کا آغاز جرات اور جذبے سے بھرپور ہوگا۔ کچھ کر دکھانے کا جذبہ بے چین کرےگا۔  تمام کام واض ااور دوستانہ اور سماجی انداز فکر میں سر انجام دینے ہوں گے۔

ثور

بے چینی اور جارحانہ رویہ آپ کے فرائض اور ذمہ داریوں میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ صرف حقیقت کو تسلیم کریں۔  آج آپ اپنے مقصد کو انجام تک نہیں پہنچا پائیں گے۔

جوزا

موجودہ حالات کی نزاکت کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے تاکہ سب کام ٹھیک سے ہو سکیں۔ کچھ لوگ مخالفانہ رویہ اپنائیں گے اور آپ کے مثبت روے کو قبول نہیں کریں گے۔

سرطان

ضزبات پر قابو رکھیں اور حسا رویہ بالکل اختیار نہ کریں۔ آج آپ بہترین رومانوی اور ضزبای کیفیات سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ کئی اختلافات بھی ختم ہوں گے۔

اسد

دن کا آغاز میں بے چینی اور بے آرامی سے گریز کریں۔ آرام کریں مثبت خیالات کو اپنائیں۔ دوسروں کو اپنا بنانے کی اہلیت سے کام لے کر اپنے دل کے ارمان با آسانی پورے کر سکیں گے۔

سنبلہ

کاموں میں بہتری لانے کیلئے بہترین حکمت عملی اختیار کریں۔  شام کے بعد کسی خاص مہم جوئی کا آغاز متوقع ہے۔ کسی خاص فرد سے اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہیں گے۔

میزان

کیرئیر اور مستقبل کے بارے میں دوسروں سے آگے بڑھ کر سوچنا چاہیں گے اور کسی قسم کی منصوبہ بندی کرنے کی کوشش بھی کریں گے۔

عقرب

اپنے مشکل ایجنڈے پر عمل کر کے توقعات کو پورا کرسکتے ہیں جبکہ آپ کی محنت اور لگن کی وجہ سے ہی آپ کی عزت میں اضافہ ہوسکے گا۔

قوس

آج آپ کے اردگرد افراد آپ سے بہت سی توقعات وابستہ کئے ہوئے ہوں گے۔ جبکہ آپ اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوروان انپہیں بالکل وقت نہیں دے پائیں گے۔ آُ کے خفیہ کام آپ کا دھیان بھٹکا سکتے ہیں۔

جدی

آپ کے جذبات اور سوچیں مترحرک اور عملی سرگرمیوں کو متاثر کریں گی۔ مخالفین سازشوں کے تحت منصوبوؐ میں مخل ہوکر مشکلات کا باعث بن سکتے ہیں۔

دلو

گفتگو کی صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ، جوش کے ساتھ ساتھ ہوش سے بھی کام لیں۔ سخت اور جذباتی انداز اختیار نہ کریں۔ سستی اور کاہلی کو کنٹرول کریں۔

حوت

دن کا آغاز مصروفیت بھرا ہوگا۔ جو کہنا ہو سوچ سمجھ کر کہیں۔ تفصیلی اور کھلی باتیں ہضم کرنا مشکل ہوں گی۔  گھر والوں کی حفاظت کا خاطر خواہ بندوبست کریں۔