دنیا میں خواتین کیلئے5 عجیب و غریب قانون
بشکریہMSNاونچی ایڑھی پہننے کیلئے اجازت
بشکریہMSNکیلیفورنیا کے شہر کیریمل میں وہ تمام خواتین جو اونچی ہیلز پہننا چاہتی ہیں، جس کی اونچائی دو انچ سے تجاوز کرتی ہو اور اس کی تہ ایک مربع انچ سے کم ہو، انہیں شہر انتظامیہ سے اجازت لینی پڑتی ہے۔
بیواؤں کیلئے جبری سوگ
بشکریہMSNفلپائن میں شوہر کی موت کے بعد کسی بھی بیوہ کو دوبارہ شادی کرنے سے قبل301دن تک انتظار کرایا جاتا ہے۔ قانون کے مطابق ایسا اس لئے ہے تاکہ اگر بچے کی پیدائش ہو تو اس کی ولدیت کے بارے میں کوئی شک و شبہات نہ ہوں۔
ویٹیکن سٹی میں ووٹ کا حق نہیں
بشکریہMSNویٹیکن سٹی دنیا کا وہ واحد شہر ہے جس میں خواتین ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں۔ چونکہ کیتھولک کلیسا کا خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حکم نہیں، اس لئے وہ ایسا نہیں کرسکتیں۔
گھریلو تشدد
بشکریہMSNاس سال کے شروع میں روسی پارلیمنٹ گھریلو تشدد کو قانون کے دائرے میں لے آئے لیکن صرف اتنا کہ کوئی سنجیدہ نوعیت کا نقصان نہ ہو اور کبھی کبھار ہو۔ یہ قانون خاندانی روایات کی عزت و آبرو کے نام پر پاس ہوا۔
اسرائیل میں طلاق کی مرضی نہیں
بشکریہMSNاسرائیل میں کسی بھی عورت کو طلاق کیلئے اپنے خاوند کی اجازت درکار ہوتی ہے۔شوہر اپنی مرضی کے مطابق کبھی بھی طلاق کیلئے جا سکتا ہے۔ آخر میں مذہبی ٹریبیونل فیصلہ کرتا ہے کہ طلاق کے معاملات آگے بڑھنے چاہیئں یا نہیں۔ تمام ٹریبیونل مردوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
MSNبشکریہ
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔