مائیکروسافٹ پینٹ کو ونڈوز سے ختم کرنے کا فیصلہ
The Guardianمائیکرو سافٹ کی اگلی ونڈوز 10اپ ڈیٹ میں متعدد نئے فیچرز ہوں گے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی طویل مدت سے ساتھ رہنے والا ایک پروگرام اس اپ ڈیٹ میں نہیں ہوگا اور وہ ہے مائیکروسافٹ پینٹ۔
سال 1985میں ریلیز ہونے والی ونڈوز 1.0کے پہلے ورژن میں پینٹ پہلا گرافکس ایڈیٹر تھا جو ونڈوز کا اہم جزو بن گیا۔
اپریل میں ریلیز ہونے والی ونڈوز 10 اپ ڈیٹ میں مائیکروسافٹ نے نیو پینٹ 3ڈی متعارف کرایا تھا جو روایتی پینٹ کے ساتھ انسٹال ہوتا ہے لیکن یہ اصل پینٹ کا اپ ڈیٹ نہیں ہے۔
اب مائیکروسافٹ نے اعلان کیاہے کہ آؤٹ لُک ایکسپریس، ریڈر ایپ اور رینڈنگ لسٹ کے ساتھ مائیکروسافٹ پینٹ کو ونڈوز 10 کے فال اپ ڈیٹ سے ختم کِیا جارہا ہے۔
The Guardianبشکریہ
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔