اس تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

شائع 07 اگست 2017 08:01am

121

ایک تصویر کے دو رخ پیش کرنی والی تصاویر اکثر لوگوں کو گھما دیتی ہیں، ایسی ہی ایک تصویر یہ بھی ہے جس میں بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ ایک پینٹگ اسٹینڈ پر موجود ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ یہ تصویر نہیں بلکہ آئینہ ہے جو دوسری طرف کا منظر پیش کر رہا ہے۔

یہ ہے اس تصویر کی اصل حقیقت جان کر آپ بھی سر مکڑ کر بیٹھ گئے ہوں گے ۔