فلم 'غدر' کا یہ کیوٹ بچہ اب کیسا نظر آتا ہے؟
ماضی کی بلاک بسٹر فلم غدر نے کئی عرصے تک باکس آفس پر راج کیا۔ اس فلم میں سنی دیول اور امیشا پٹیل کے بیٹے چرنجیت کا کردار نبھانے والے اس بچے نے بھی خاصی مقبولیت حاصل کی تھی۔ اس بچے کا حقیقی نام اتکرش شرما ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں اب وہ کیسے نظر آتے ہیں؟ ان کی موجودہ تصاویر آپ کو حیران کردیں گی کہ وقت کے ساتھ یہ اتنے بدل گئے۔
:ماضی کی چند تصاویر
:یہ ان کی حالیہ تصاویر
مقبول ترین























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔