پیسہ آتے ہی ان اداکاراؤں کے تو رنگ روپ ہی بدل گئے
جب انسان شہرت حاصل کرتا ہے تو پیسہ آتا ہے اور جب پیسہ آتا ہے تو انسان کے اندر بھی کافی تبدیلی آجاتی ہے اور بلاشبہ اس بات کو جھٹلایا بھی نہیں جاسکتا کیونکہ ایسی کئی مثالیں ہمارے آس پاس ہی موجود ہوتی ہیں۔ اب آپ ان بولی وڈ حسیناؤں کو ہی دیکھ لیں انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تو کیسی نظر آتی تھیں اور اب کیسی نظر آتی ہیں۔
آپ ان کی یہ تصاویر دیکھیں آپ کو خود ہی اندازہ ہوجائے گا کہ پیسہ انسان کے اندر کیسی کیسی تبدیلیاں لا سکتا ہے۔
بپاشا باسو
کاجول
پریانکا چوپڑا
فائل فوٹو
سونم کپور
ریکھا
عالیہ بھٹ
سری دیوی
سوناکشی سنہا
فائل فوٹو
شلپا شیٹھی
کرشما کپور
ودیا بالن
دپیکا پاڈوکون
شروتی حسن
رانی مکھرجی
Thanks to wittyfeed
مقبول ترین




























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔