بلیوں کو سیلفیوں سے نفرت ہے، دیکھئے انتہائی مضحکہ خیز تصاویر

شائع 25 ستمبر 2017 08:10am

Untitled-1

بلیاں اسمارٹ فونز کیوں نہیں رکھتیں؟ کیونکہ اسمارٹ فونز زیادہ تر ٹچ اسکرین ہوتے ہیں اور پنجوں کے ساتھ ٹچ اسکرین کا استعمال مشکل ہوجاتا ہے۔

لیکن اگر بلیوں کے پاس اسمارٹ فونز ہوں بھی تو وہ ان کا کریں گی کیا؟ شاید کتوں کو پرینک کالز کریں، اپنے مالکان کی کالز کو اگنور کریں یا شائد دنیا کی تباہی اور اس پر راج کرنے کے طریقے گوگل پر سرچ کریں۔

لیکن جو بھی کریں گی سیلفیاں نہیں لیں گی، کیونکہ بلیوں کو سیلفیوں سے نفرت ہے۔ اس بات کا ثبوت ذیل میں دکھائی گئی سیلفیز ہیں جن میں بلیوں کی ان سے نفرت قابل دید اور بیک وقت مضحکہ خیز بھی ہے۔ ملاحظہ کیجئے۔

٭ اے انسان تجھے دکھتا نہیں میرا موڈ نہیں ہے؟

My Sister's Cat Is Not In The Mood For A Selfie

٭ دور ہٹو، دور ہٹو، دور ہٹو گندی انسان

Let's Take A Selfie

٭ ابھی مزا چکھاتی ہوں

Even Cats Hate Selfies

٭ مجھے اس عجیب انسان سے نفرت ہے

No!

٭ مجھے دکھاؤ میری تصویر کیسی آئی ہے

My Friend Tried To Take A Cute Cat Photo... Tried

٭ مالک، یہ لعنت آپ کیلئے

Trying To Take X-Mas Eve Pics With The Cat

٭ یہ تصویر صرف خوبصورت لوگوں کیلئے ہے، نکل جاؤ اس تصویر سے  بدصورت انسان

"You Can Stop Now"

٭ مجھے اپنی مالکن سے نفرت ہے

I Hate You All

٭ مالک آپ ایسے کیوں بیٹھے ہیں؟

"Why Are You Like This?"

٭ چھوڑ دے مجھے پاگل عورت

My Cat Hates Taking Selfies With Me

٭ میری تصاویر لینا بند کرو

Caught Her Hiding From The Camera

٭ کیا تمہیں دروازہ کھٹکھٹانا نہیں آتا؟

'Come On Man. I'm Licking My Groin Over Here. Can I Have At Least Some Privacy?'

بشکریہ Bored Panda