ایئر پورٹ پر مداح کترینہ کو بناء میک اپ نہ پہچان سکے
بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بے حد مشہور ہیں لیکن جیسا وہ ہمیں موویز یا ایونٹس میں نظر آتی ہیں کیا حقیقی زندگی میں بھی ویسی ہی لگتی ہیں؟ شاید لگتی ہوں! لیکن گذشتہ شب جب انہیں بھارتی ایئر پورٹ پر دیکھا گیا تو انہیں پہچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن سا لگ رہا تھا۔
آپ بھی گذشتہ شب ایئر پورٹ پر لی گئی ان کی یہ تصاویر دیکھیں آپ کے لئے بھی پہچاننا ایک مشکل امر ہوگا۔
مقبول ترین






















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔